Posts

Showing posts from November, 2022

MONTHLY DOWRY ماہانہ جہیز

Image
 بڑی مدت میں، سءکھا ہے ہنر یہ کامیابی کا لگالیتے ہیں ہوتا ہے جہاں درکار جو چہرہ  شادی میں  جہیز کی رقم، اور قیمتی سامان  دینے کی قبیح رسم ہندوانہ رسم ورواج  اور اس کے تہذیبی اثرات ہیں ۔۔ہر شادی میں  اپنی خوشی سے یا دباؤ اور مانگے سے  لڑکی  کے ماں باپ، رشتہ دار شادی میں  اپنی حیثیت کے مطابق اور حیثیت سے  بڑھ کر سامان  جہیز دیتے ہیں ۔جن کے پاس مال نہیں وہ سودی قرض لے کر طوعاً وکرہاً( چار وناچار) انجام  دے رہے ہیں۔ سماج کا جائزہ لیجیے تو لڑکیوں کو رشتوں کی کمی کا سامنا ہے ۔  انٹر فیتھ ،انٹر کاسٹ  کے لوگ  بغیر جہیز، بغیر تلک کے مسلم لڑکیوں  کی مانگ میں  سیندور بھر رہے ہیں ۔اس کے بہت سارے اسباب و وجوہات ہیں ۔ شادی کی عمریں نکلتی چلی جارہی ہے۔رشتے آتے ہیں  تو اپنے ساتھ ڈیمانڈ، شرطیں  لے کے آتے ہیں ۔۔   Selaction of LIFE partner  شادی  کے انتخاب میں  جہاں  بہت ساری چیزیں  ڈھونڈی جاتی ہے ان میں  سے  مال دار گھرانہ، خوبصورت لڑکی  ،عصری تعلیم اور  م...