Posts

Showing posts from January, 2025

مسلم لڑکیاں ۔غیر مسلم لڑکے

  *مسلم لڑکیاں کیوں کررہی ہے غیر مسلم لڑکوں سے شادیاں* *از:عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری* *9224599910* ++++++++++++++++++++++++++++++++++++ *تم مشرکوں سے نکاح نہ کرو جب تک وہ ایمان نہ لے آئیں۔*۔(البقرہ 2:221) گزشتہ تین سالوں میں چالیس ہزار مسلم لڑکیوں نے کی غیر مسلم لڑکوں سے شادی ۔(۔ٹائمز آف انڈیا۔) بین المذاھب شادیوں کی شرح اروناچل پردیش 9.2% سکم۔   8.1% منی پور ۔۔۔۔7.6% پنجاب۔   7.3% مہاراشٹر۔  3.7% مغربی بنگال۔۔۔ 0.3%  (سروے دارلعلوم دیوبند) *وجوہات کیاہیں؟* دینی تعلیم کی کمی,اسلام کے احکام پر عمل نہ کرنے والے  None Practicing muslims ۔معاشرے میں جہیز کا رواج ۔ رویتی خاندان/ برادری کا دباؤ ، ۔ذاتی پسند ، محبت Love ، رومانس ، مزاجی ہم آہنگی ، ثقافتی اور سماجی عوامل ۔آزادسوچ Liberal opinions ,تعلیمی ڈگری اور پیشہ ورانہ درجے (status) میں برابری کا احساس . مخلوط تعلیمی اداروں کا کلچر ، Professional  صارف ماحول ,کلاسز کے نام پر سیر تفریح , کے پروگرام۔۔۔ *انڈرائیڈ موبائیل کے کرشمے* آن لائن پلٹ فارمز اور گلوبلائزیشن ،ڈیٹنگ ایپس اور شوشل میڈیا کے استع...
Image
  *غزہ کی باز آباد کاری ۔انسانیت کی عظیم خدمت* عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 9224599910 ************************************************ *ان کے ایمان کی حرارت،آنکھ کو نم کر گئی* فلسطین ایک عرب آزاد ملک ہے ۔ اسرائیل کی طرف سے شدید بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے ۔ فلسطین کے47000 لوگوں کی شہادتیں ہوئیں ۔ جس میں بے قصور معصوم بچے ،عورتیں ،بیمار اور بزرگ ہیں ۔ یزید مورچہ جیتا ہے ،جنگ ہارا ہے *لہو لہو فلسطین* 1250000(سوا لاکھ) زخمیوں کے علاج کے لیے تمام ضروری اور ایڈوانس ٹکنالوجی سے لیس بہترین اسپتالوں کے لیے فوری ضرورت وقت کا تقاضہ ہے ۔  آج سوا سال کی حماس کی اسرائیل کے خلاف مزاحمت نے  اسرائیل جیسے جابر ظالم  کے گھمنڈ کو پیروں پر لے آیا اور اسے جنگ بندی پر مجبور ہونا پڑا ۔ساری دنیا نے اسرائیل کی سفاکی دیکھی، معصوم بچے پیاس سے تڑپ تڑپ کر جاں بحق ہوگئے ۔امن کے پیغمبروں نے انسانوں کو ہر طرح سے اذیتیں پہنچائے ۔ امن کے چیمپینوں نے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کیا ۔اور دنیا نے دیکھا کہ کیسے ظالم وسفاک ہیں یہودی۔۔۔۔۔۔۔ *حماس کی کامیابی* ان کے ایمان کی حرارت آنکھ نم کر گئی   *ح...

غزہ کی بازآباد کاری۔انسقنیت کی عظیم خدمت

Image
  *غزہ کی باز آباد کاری ۔انسانیت کی عظیم خدمت* عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 9224599910 ************************************************ *ان کے ایمان کی حرارت،آنکھ کو نم کر گئی* فلسطین ایک عرب آزاد ملک ہے ۔ اسرائیل کی طرف سے شدید بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے ۔ فلسطین کے47000 لوگوں کی شہادتیں ہوئیں ۔ جس میں بے قصور معصوم بچے ،عورتیں ،بیمار اور بزرگ ہیں ۔ آدمی کا ذکر کیا ،آدمیت مر گئی *لہو لہو فلسطین* 1250000(سوا لاکھ) زخمیوں کے علاج کے لیے تمام ضروری اور ایڈوانس ٹکنالوجی سے لیس بہترین اسپتالوں کے لیے فوری ضرورت وقت کا تقاضہ ہے ۔  آج سوا سال کی حماس کی اسرائیل کے خلاف مزاحمت نے  اسرائیل جیسے جابر ظالم  کے گھمنڈ کو پیروں پر لے آیا اور اسے جنگ بندی پر مجبور ہونا پڑا ۔ *حماس کی کامیابی* *حماس کو عسکری کامیابی ملی - *سیاسی میدان میں اثر رسوخ بڑھا ۔  *بڑے پیمانے پر دنیا بھر کی عوامی حمایت ملی ۔ *عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنا۔ *حماس فلسطینی مزاحمت کی اہم قوت بن کر ابھرا ۔*مسجد اقصی  کو عالمی منظر نامہ بنا دیا ۔ *غزہ کی باز آباد کاری* یہ کام کثیر جہتی اور پیچیدہ عمل...
 لڑکی ماں کی تربیت کا عکس *عبدالعظیم رحمانی، گوونڈی، ممبئی* 9224599910   *************************************** *لڑکی ماں کی تربیت کا عکس ہے* گھر میں  لڑکیوں کو سکھائیں، تربیت کریں کہ آپ کی اچھّی بیٹی دوسرے گھر کی اچھّی بہو ثابت ہوگی۔رب اسے خوش رکھےاور وہ خوشیاں  بانٹے۔ شادی کے مہینے بھر میں مسائل کو لے کر لڑکی گھر آگئی اور پھر خاندان  تنازعات کا شکار ہوگیا۔کاؤنسلنگ سینٹر پر جن مسائل کو لے کر نئے جوڑے اور ان کے والدین  آرہے ہیں اس کے ذمّہ دار والدین بھی ہیں۔ اس پرمشاور counsler  کا احساس اور عام راہ نمائی۔۔ اپنے ،لڑکے لڑکی کی تربیت کریں۔والدین ہونا فل ٹائم جاب ہے۔ بڑھتے ہوئے طلاق،خلع،علاحیدگی، تنازعات کے واقعات کی بنیاد میں  تربیت کے ناقص ہونے کا عمل دخل زیادہ ہے-   (1) لڑکی کو ماں سورہ نور کی تفسیر، احکامات الہی کا علم اورعفت وپاکدامنی کی تعلیم دے- (2) لڑکوں کو والد عمومی انداز میں  معاشرتی آداب سورہ یوسف  سے پاک دامنی کےکردار کی عظمت بتائیں ۔ (3) اپنے بالغ بچّوں کو اسمارٹ فون کے فتنےاوراس سے چپکے رہنے پر نگرانی کریں -شادی کے بعد ...

کاؤنسلر کی خوبیاں

Image
  *فیملی کاؤنسلر کی خوبیاں اور ذمہ داریاں*  *عبدالعظیم رحمانی  ملکاپوری 9224599910  ########################## *کونسلر کی خوبیاں اور ذمہ داریاں*  *Role and Responsibility of COUNSELOR* (1)بنیادی صفت:صاحب اعتماد، قابل بھروسہ، دیانت داراور مخلص ۔Trust & Confident ہونا لازمی ہے۔ (2)انسانی نفسیات اور عمرانیات,سماجیات کا گہرا علم رکھتا ہو۔ (3)صائب رائے، معاملہ فہم، فراست و بصیرت رکھنے والا، تجربہ کار، ٹرینڈ، اپنےفن کا ماہر، Professional, ٹیکنک Techniqesکا ایکسپرٹ، عقل سلیم رکھنے والا، دُور رس اور نتائج پر گہری نظر رکھتا ہو۔ (4) عائلی نظام اور اسلامی خاندان کے بارے میں بنیادی علم، فقہی معاملات ومسائل، دین کی اچھّی سمجھ، تفقّہ فی الدین، مسائل  میں مسا لک کے فرق سے واقف ہو۔ معاشی، تعلیمی، ازدواجی مسائل، کیریر پلاننگ، بچّوں  کی نفسیات ،سماجی علوم، فرد شناسی سے واقفیت رکھتا ہو- (5)مشورے کا تعلق تدبیر، حکمت، مصلحت ،حالات،مزاج اور طریقہ کار سے متعلق ہے ۔تقدیر ایک غالب اور مخفی طے شدہ شئیے ہے۔ہرنتیجہ تقدیر کا پابند ہوتا ہے۔اپنے کلائنٹ کو پر اُمید رکھے، الله کی ...

تجھے زندگی ہم کہاں چھوڑ آئے

Image
  *تجھے زندگی ہم کیاں چھوڑ آئے*  از:عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 9224599910 ################################ ہماری  زندگی  ایک قیمتی متاع ہے۔  *جو ملتی صرف ایک  بار ہی ہے* ۔یہ اپنے اندر زبردست تحریک، عزم و حوصلہ، Ambition جوش وولولہ، احساس وجذبات، بُرائی سے نفرت، اچّھائی سے  محبت رکھتی ہے ۔ یہ وقفہ عمل جسے ہم زندگی کہتے ہیں بے شمار رنگوں، طرح طرح کی خوشبوؤں، بے حساب  تمناؤں، مسرّتوں سے عبارت ہے۔ زندگی کا شعورPerseption وادراک، زندگی  کو خوشگوار ی اور جینے کا سلیقہ دیتا ہے۔ اُسے پر لُطف بسر کرنے کے لیے زندگی کا شعور از بس ضروری ہے ۔یہ Art of living ہے۔ دل تھا مسرتیں تھیں، جوانی تھی شوق تھا  لیکن غم زما نہ ہر ا یک شئے کو کھا گیا "انسان کے لیے کچھ نہیں ہے مگر وہ جس کی  سعی  کی ہے"۔(النجم :38) انسانی شخصیت کا ارتقاء Personality Development,تعلقات Relations،انسانی صلاحیتں Human Skills, معاملہ فہمی، رائے کی پختگی، فیصلہ کرنے کی صلاحیت،  مسائل کا حلProblem Solving, طرز زندگی Life Style, نفسیاتی  تندرستیPhychitristic health, عزّ...

مفاہمت ضروری ہے

 *مفاہمت بھی کچھ کم نہیں* *The Surander Husband* از:عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 9224599910 ============================= ہمارے مفاہمتی کاؤنسلنگ سینٹر پر جاوید صاحب آئے- اوراحوال وکوائف بتا تے ہوئے کہا کہ اب وہ  شادی  کے لیے کاؤنسلنگ چاہتے ہیں -پہلی بیوی ملازمت کرتی تھی اس زعم میں وہ مجھے  سے ان بن ،کھٹ پٹ کے بعد خلع لے کر علحیدہ ہوگی- دوسال بعد پھر نکاح کیالیکن دل کھٹے رہے اور اُسے میں نے طلاق دے دیا۔ پھر ایک شادی کی -ایک بچّے کی پیدائش بھی ہوئی لیکن زندگی میں  ازدواجی سکون نہ ملنا تھا سو نہ ملا- یا تو شادی کے بعد chemistry نہیں ملی، یا کنڈلی ہی بے جوڑ نکلی ،حالانکہ  نبھا کے سلسلے  کی جو کوشش ہو سکتی تھی حتی الامکان کی-دونوں بیاہ میں بیوی کو joint family سےالگ بھی رکھا لیکن لا حاصل ۔اب سوچتا ہوں کہ ازدواجی سکھ میری زندگی میں نہیں ۔اپنے بہت سے اطوار بدل چکا ہوں۔بیوی کے تئیں توقعات اور اپنے  پچھلے نطریے کو بھی بدل چکا ہوں -سماج میں  بنی ساکھ بھی متاثر ہورہی ہے۔ عمر کے 40ویں سال میں ہوں۔تندرست ہوں ۔ لیکن بغیر بیوی کے مجّرد رہنا پڑرہا ہے-  ہم ...

تصانیف مولانامودودی

 *مفکر اسلام مولانا سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی تصانیف*   *از:عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری* *9224599910* ###########################  سید ابولاعلی مودودی(1903-1979) بیسویں صدی کی ایک نابغہ روزگار شخصیت,معروف اسلامی اسکالر،بلند پایہ مصنف ،مورخ،متکلم ،قائد،انقلاب اسلامی کی دھڑکن اور مشرق ومغرب میں مقبول ترین محقق، رفیع الشان مصنف ،مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے موسس ہیں۔ اپنی شاہکار تحریروں کے ذریعے فکر اسلامی کے مختلف گوشوں پر قابل فخر کام کیا ۔جدید افکار و نظریات کا علمی،تحقیقی انداز سے تنقیدی جائزہ لیا ۔ آپ کی بعض کتابیں دنیا کی تقریبا 45 چھوٹی بڑی زبانوں میں شائع ہو چکی ہیں۔ اردو زبان میں آپ کی چند اہم کتابوں اور کتابچوں کے سیکڑوں ایڈیشن کثیر تعداد میں شائع ہوچکے ہیں اور یہ سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ ابھی ابھی انہی کنجوں میں اس کے سائے تھے ابھی ابھی تو وہ تھا،ان برآمدوں میں یہاں ** اسلام اور جاہلیت **اسلام اور جدید معاشی مسائل  **اسلام اور جدید مسائل  نظریات **اسلام اور رہبانیت **اسلام اور ضبط ولادت *-اسلام کے بنیادی حقوق ** اسلام اور عدل اجتماعی  **اسلام عصر...

مودودی اور اقبال

Image
  اقبال اور سید مودودی ایک شاندار حقیقی واقعہ کی تفصیل سنیئے مفلسی سے لافانی دولت تک : مدینہ منورہ پہنچے دوسرا روز تھا,حرم مدنی میں ظہر کی نماز ادا کرکے روضہ پاک پر سلام کرنے قطار میں کھڑے ہو ئے جلد ہی باری آگئی.سلام سے فارغ ہوتے ہی ٹھنڈے پسینے آنے لگے,شوگرلیول بری طرح گرنے لگا تھا.زبان لڑکھڑانے لگی تھی.میں نے بمشکل اپنے ساتھی کو اس کیفیت سے آگاہ کیا.وہ مجھے سہارا دیتے باہر نکلااورسامنے بن داؤد مارکیٹ کی جانب بھاگنےلگا.میں بھاگنے کی پوزیشن میں ہر گز نہیں تھا.عطااللہ نے کچھ کہا اور مجھے چھوڑ کر مارکیٹ میں گھس گیا.مجھے اتنی بات سمجھ آئی کہ وہ میرے لیے کچھ لانے گیا ہے.میں قدم قدم چلتا صحن حرم میں نصب آب زم زم کے کولر تک  پہنچ گیا کانپتے ہاتھوں یکے بعد دیگرے کئی گلاس پی ڈالے.بدن کچھ سکت محسوس ہوئی تو میں بن داؤد کے اس گیٹ کی طرف بڑھا جدھر عطا گیا تھا.سامنے والی گلی انسانوں کے جم غفیر سے اٹی پڑی تھی.کھوئے سے کھوا چھل رہا تھا.میں پاؤں گھسیٹتا چل رہا تھا.اچانک میرا پاؤں کسی چیز سے الجھ کر رہ گیا.اس ہجوم میں جھک کر دیکھنے کا مطلب یہی تھا کہ میں کچلا جاؤں.ساتھ چلتے ایک سوڈانی بھائی کے ...
Image
* فیمیلی کاؤنسلنگ سینٹر:ایک تعارف* *Family Counseling  Center* از: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری  9224599910 abdulazimmku@gmail.com «««««»»»»»««««» موجودہ ترقی  پذیر  Glamour دور کا بڑاالمیہ  ہے کہ خاندان اور رشتوں کے تانے بانے  تیز رفتاری سے بکھر رہیے ہیں،ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہورہے ہیں ۔ افراد خاندان کے درمیان مفاہمت ، آپسں میں تناؤ،خود غرضی ،جذبہ ایثار اور گرم جوشی کی کمی محسوس کی جارہی ہے ۔زوجین کے درمیان الفت و محبت،والہانہ پیار اور جاں نثاری کی بجائے حقوق کے مطالبے اور شکایتوں کے دفتر کھلے ہیں ۔سسرالی رشتے داروں کے درمیان صلہ رحمی کم اور بدگمانی زیادہ ، رشتوں میں خلوص کم خود غرضی زیادہ  ہے۔  *اسلام  کی تعلیمات*  خاندانی مسائل اور باہمی اختلافات کے حل کے لیے اسلام  فریقین کے بزرگوں میں سے حکم  بنانےاور مسائل کے حل  اور فہمائش کے لیے ایک فطری اور آپسی سمجھوتے کا  نظام قائم کرتا ہے۔   *"ازدواجی وعائلی زندگی کے مسائل اور الجھنوں کو حل کرنے ،افراد خاندان کے اختلافات کو دور کرنے اور ان کے درمیان ہم آہنگی اور خوش گوار...

قرآن سمجھ کر پڑھیں

Image
  * القرآنُ دَستورُنا:رجوع الی القرآن*  *عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری* 9224599910 قرآن مجید کی تلاوت  پر جہاں ایک ایک حرف کے پڑھنے پر نیکیاں  ملتی ہیں ،وہیں اس کو سمجھنے سے ہدایت نصیب ہوتی ہے۔اس کا تقاضا ہے کہ لوگ اس کا مطالعہ کریں، سمجھیں اس میں غور وتدبر کریں۔ یہ قرآن الله کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ *"میری طرف سے کوئی ہدایت  تمہارے پاس پہنچے، توجو لوگ اس ہدایت کی پیروی کریں ان کے لیے کسی خوف اور رنج کا موقع  نہ ہوگا"*(البقرہ:38) *اور ہم نے قرآن کو آسان بنا یا نصیحت کے لیے، تو ہے کوئی نصیحت حاصل  کرنے والا*( القمر :27)  برکت والی یہ کتاب قرآن مجید سمجھنے ،غور کرنےاور نصیحت حاصل  کرنے اور ہدایت پانے کے لیے ہے۔قرآن ہی الله کی مضبوط رسی ہے جس کے ذریعہ  ہم اُخروی کامیابی کے ساتھ  ملّت میں اتحاد  کا خواب شرمندہ تعبیر کرسکتے ہیں ۔ ہم رضائے الٰہی کی خاطر  اپنی اصلاح، اور فریضہ دعوت کی طرف رجوع ہوں- یہی رجوع اِلی القرآن کا مقصد ہے ۔اس کی دعوت کا مرکزی نکتہ یہ ہے کہ زندگی کو قرآنی سانچے میں ڈھال دیا جائے اور روز مرّہ کی زندگی کے مسائل کو ...

القرآن دستورنا

Image
القرآنُ دَستورُنا:رجوع الی القرآن*  *عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری* 9224599910 قرآن مجید کی تلاوت  پر جہاں ایک ایک حرف کے پڑھنے پر نیکیاں  ملتی ہیں ،وہیں اس کو سمجھنے سے ہدایت نصیب ہوتی ہے۔اس کا تقاضا ہے کہ لوگ اس کا مطالعہ کریں، سمجھیں اس میں غور وتدبر کریں۔ یہ قرآن الله کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ *"میری طرف سے کوئی ہدایت  تمہارے پاس پہنچے، توجو لوگ اس ہدایت کی پیروی کریں ان کے لیے کسی خوف اور رنج کا موقع  نہ ہوگا"*(البقرہ:38) *اور ہم نے قرآن کو آسان بنا یا نصیحت کے لیے، تو ہے کوئی نصیحت حاصل  کرنے والا*( القمر :27)  برکت والی یہ کتاب قرآن مجید سمجھنے ،غور کرنےاور نصیحت حاصل  کرنے اور ہدایت پانے کے لیے ہے۔قرآن ہی الله کی مضبوط رسی ہے جس کے ذریعہ  ہم اُخروی کامیابی کے ساتھ  ملّت میں اتحاد  کا خواب شرمندہ تعبیر کرسکتے ہیں ۔ ہم رضائے الٰہی کی خاطر  اپنی اصلاح، اور فریضہ دعوت کی طرف رجوع ہوں- یہی رجوع اِلی القرآن کا مقصد ہے ۔اس کی دعوت کا مرکزی نکتہ یہ ہے کہ زندگی کو قرآنی سانچے میں ڈھال دیا جائے اور روز مرّہ کی زندگی کے مسائل کو قرآن...

PDF کتابوں کے فائدے

Image
  *پی ڈی ایف کتابوں کے فوائد* ڈیجیٹل دور میں، مطالعے کا طریقہ کار نمایاں طور پر تبدیل ہو چکا ہے۔ پی ڈی ایف کتابوں کی آمد نے مطالعے میں ایک نئی جہت متعارف کرائی ہے، جو روایتی جسمانی کاغذی کتابوں کے مقابلے میں کئی فوائد فراہم کرتی ہے۔  پورٹیبلٹی اور سہولت:  پی ڈی ایف کتابیں مختلف آلات جیسے اسمارٹ فونز، ٹیبلٹس، اور ای-ریڈرز پر محفوظ کی جا سکتی ہیں، جس سے قارئین اپنی پوری لائبریری کو اپنی جیب میں لے جا سکتے ہیں۔ یہ سہولت جسمانی کتابوں کے مقابلے میں بے مثال ہے، جو بھاری اور لے جانے میں مشکل ہو سکتی ہیں (1)فوری رسائی اور دستیابی: پی ڈی ایف کتابوں کے ساتھ، قارئین دنیا کے کسی بھی حصے سے فوری طور پر مختلف عنوانات ڈاؤن لوڈ اور رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ فوری دستیابی خاص طور پر طلباء اور پیشہ ور افراد کے لیے فائدہ مند ہے جو مخصوص متون تک جلدی رسائی چاہتے ہیں (2) لاگت کی مؤثر: پی ڈی ایف کتابیں اکثر جسمانی کتابوں کے مقابلے میں زیادہ سستی ہوتی ہیں۔ پرنٹنگ اور شپنگ کے اخراجات کے خاتمے سے پبلشرز کو ڈیجیٹل ورژن کم قیمت پر پیش کرنے کی اجازت ملتی ہے، جس سے ادب زیادہ وسیع سامعین کے لیے قابل ...

نئی لاشیں بچھانے ہی کے لیے

 *نئی  لاشیں  بچھانے  کے لیے  ہی* *گڑھے مردے اکھاڑے جارہے ہیں* *از عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری* 9224599910 ########################### نفرت کی سیاست نے نہ صرف سیاست دانوں اور لیڈروں کو لاشوں پر کھڑے ہو کر آپنا قد اونچا کرنے کا ہنر سکھایا ہے بلکہ اپنا نام اور رتبہ بلند کرنے کے لیے وہ اوچھے ہتھیار استعمال کرتے ہیں۔  زندوں کو مردوں میں تبدیل کرنے،اور ڈرانے دھمکانے کا ایک کھیل ہے جو  مسلسل جاری ہے ۔  ان کو تاج محل کے نیچے مندر دکھائی دیتا ہے تو  کسی  کو مسجد کے نیچے مندر ۔ کیا کسی کو مندر کے نیچے مسجد ،گرجا گھر ،استوپ،جین مندر،گرودوارہ  اور دوسری عبادت گاہیں بھی نظر آتی ہیں ؟۔ اوقاف کی زمینوں ،مساجد ،درگاہوں پر ہوئے قبضوں سے یہ عبادت گاہیں کب واہ گزار ہوں گی ؟۔ سوال ہے کہ مسلمانوں کو مسائل میں الجھا کر ،انکی تعلیمی ترقی روک کر ،ان کے مدارس ،مکاتب کے نصاب کو لے کر،ان کی مساجد کے سروے ،اذان کی آواز کو لے کر آخر کب تک نفرت کی سیاست کے بازی گر اپنی دکان گرم رکھیں گے اور اپنا کاروبار چلائیں گے۔ *مسائل میں الجھایا گیا ہوں* *کھلونے دے کر بھیلایا...

زندہ ہے SIO زندہ ہے

 *زندہ ہےایس آئ او SIO  زندہ  ہے* *اسلام کی صورت زندہ ہے* از:عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 9224599910 ############################  صالح طلبہ و نوجوانوں کی ملک گیر تنظیم *اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا* *(ایس آئ او SIO)* پورے ملک میں پچھلے 42 برسوں سے سرگرم عمل ہے۔ طلبہ و نوجوانوں کے کردار میں تعلیمی واخلاقی تربیت،اصلاح ودعوت اس کا مشن ہے ۔  سرپرست اعلی ،امیر جماعت اسلامی ہند کے زیر نگرانی آل انڈیا سطح پر صدر تنظیم کے لیے انتخاب عمل میں آئے۔ صالح نوجوان  *محمدعبد الحفیظ* (M E)کو میقات 2025-26 کے لیے صدر تنظیم  منتخب کیا گیا ہے ۔ ملک گیرتنظیم کی مشاورت کے لیے آل انڈیا Central  Advisory Councl ( CAC کے 19ممبران کا بھی انتخاب عمل میں آیا۔ اللہ انھیں استقامت عطا کرے اور ان کی مدد و نصرت فرمائے ۔ ملت کے ان شاہینوں کی حفاظت فرمائے۔ان کا اقبال بلند کرے۔ *اللہ رکھے تیرے جوانوں کو سلامت* *دے ان کو سبق خود شکنی، خود نگری کا* *تو ان کو سکھا خارا شگافی کے طریقے* *مغرب نے سکھایا انھیں فن شیشہ گری کا* *دل توڑ گئی ان کا دو صدیوں کی غلامی* *دارو کوئ  سوچ...

عروج وزوال

 *آر ایس ایس  کا عروج اور مسلمانوں کی جماعتوں میں زوال*۔     *از:-عبدالعظیم رحما نی ملکا پوری* 9224599910 ############################## *فکر کی بنیادیں* انتہا پسندانہ ہندو قوم پرستی ہندوستان کی تاریخ میں نہایت پرانا رجحان  ہے۔  1915 میں ہندو مہا سبھا کے نام سے پہلے کانگریس کے اندر ہی ایک پریشر گروپ منظم کیا گیا  27ستمبر1925  ناگپور میں آر ایس ایس کا قیام عمل میں آیا ۔ونایک دامودر ساورکر اس کے نظریہ سازوں میں ایک اہم نام ہے ۔انھوں نے اسے ایک نظریہ دیا ۔"سیاست کا ہندو کرن اور ہندو قوم کا فوجی کرن ". مہاسبھا ہی کے ایک کارکن ڈاکٹرہیڈگیوار نے سبھا سے الگ ہو کر آر ایس ایس قائم کی۔دوسرے سر سنگھ چالک،مادھو راؤ گولوالکر نے ہندو عوام میں مقبول بنایا ۔دین دیال اپادھیائے نے سیاسی جماعت جن سنگھ  1951 میں اوراس کی بدلی شکل   بھارتیہ جنتا پارٹی 1980 میں تشکیل دی۔ اس کے اصل نظریہ ساز مانے جانے والے بلراج مدھوک،ایس سدرشن،ایچ وی سیشادری،اٹل بہاری واچپائ،بھیا جی جوشی،منموہن ویدیہ نظریہ سازوں میں اہم ہیں ۔ *آنے والے دور کی دھندلی سی اک تصویر دیکھ...

فسطائیت RSS

 *فسطائیت،RSS, ہندوتو۔  اور ہندوستانی مسلمان!* *عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری* ############################## ملک کا حالیہ منظر نامہ،RSS کے مقاصد کی کامیابی،نفرت کا ماحول،مآب لینچنگ، تاریخی مساجد پر مندر ہونے کے سروےاور مسلمانوں کی مجموعی صورت حال سے سبھی درد مند دل رکھنے والےاور سکولر  افراد فکر مند ہیں۔ *وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے* *تیری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں*  مسلمانوں کی قدیم عبادت گاہوں ،پرعدلیہ کے فیصلے اور مدارس ،مساجد،درگاہوں پر سروے کرنے  کے جلدی  جلدی میں فیصلے کچھ کہہ رہیے ہیں ۔ فسطائیت،ہندوتو،بھگواکرن  کی فکری بیداری اور لہر کے نتائج سے ملک کی جو تصویر ابھر رہی ہے وہ بڑی قابل تشویش ہے۔ *جو ہے پردوں میں نہاں چشم بینا دیکھ لیتی ہے* *زمانے کی طبعت کا تقاضہ دیکھ لیتی ہے* ملت اسلامیہ کی مستقبل کے سلسلے میں غفلت ،نا عاقبت اندیشی،غیر محتاط رویے،جہالت ،معاشی بد حالی،فکری کمزوری ۔مسلکی اور گروہی اختلاف،سیاسی بے شعوری و بے وزنی نے نہ صرف اتحاد کو پارہ پارہ کیا بلکہ 20کروڑ مسلمانوں کو اپنے مستقبل کی طرف سے اندیشوں اور گہری تشویش میں...

ساورکر کی فکر ایک مطالعہ

 *ساورکر،فکر وثحقیق ایک مطالعہ* از:مولانا عبد الحمید نعمانی *مبصر:عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری* ############################ زیر تبصرہ کتاب ایک غیر معمولی اہمیت کی حامل کتاب ہے۔ مولانا عبد الحمید نعمانی صاحب کے قلم سے ہندوتو وادی تحریکات اور ان سے  وابستہ تنظیموں کے نظریات اور ان کی سرگرمیوں سے قارئین واقف ہوتے رہتے ہیں۔نعمانی صاحب نے اس سلسلے کی کتابوں سے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ RSS اور اس کی ذیلی تنظیموں کے کام ،ارداے اور عزائم نیز عوام میں نفوض پر سیر حاصل گفتگو کی اور ان ہی کے لٹریچر کے حوالوں سے اردو قارئین کے لیے معلومات فراہم کی ہے۔اور *ساورکر فکر وتحریک ایک مطالعہ* کے نام سے 136 صفحات پر مشتمل بہترین کتاب پیش کی ہے ۔انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز،نئی دہلی سے 2021  میں شائع کتاب اپنے عنوان پر ایک دستاویزی حیثیت رکھتی ہے۔مصنف کا انداز تحقیقی اور مستند معلومات ،تجزیہ تاثر سے مملو نظر آتا ہے۔زیر تبصرہ  کتاب میں وی ڈی ساورکر کے حوالے سے ہندو مہاسبھا اور آر ایس ایس کے زیر اہتمام جاری سرگرمیوں،شخصیات وافکار اور اغراض و مقاصد کو سمجھا جا سکتا ہے ۔RSS کے قیام میں ویر ساور ...

شوق کتب۔ذوق مطالعہ

 *شوق کتب اور ذوق مطالعہ* عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری اچھی بامقصد،کردار ساز کتابوں تک رسائی آسان بنائیے کہ سوشل میڈیا پر سبھی لگے ہوئے ہیں ۔ جدید ٹیکنالوجی میں کتابوں کے صفحات کی جگہ ڈیجیٹل اسکرین نے لے لی ہے۔اب کتابیں سنے کی چیز بھی ہے۔ کیوں کہ کتابیں وقت پر میسر نہیں۔ فہرستیں سرچ سے دور ہے۔کتب خانوں تک رسائ نہیں ۔کتابوں کی قیمت ذیادہ ہے ۔کچھ حوالہ ہی دیکھنا ہے۔ایک آدھ بار ہی دیکھنے کی ضرورت ہے۔ لیجیے حاضر ہے پی ڈی ایف ایک بک آڈیو بک ڈیجیٹل نیٹ ورک پوڈ کاسٹ سمری اپلیکیشنز کتابوں کے مختصر خلاصے Blinkist Wattpad Goodreads epub MOBI آن لائن ڈیٹابیس نیٹورک کچھ آرگنائزیشن اور ادارے  متون کو ایڈیٹیبل ٹیکسٹ کی صورت میں پیش کر رہیے ہیں ۔ ابھی کچھ دن پہلے ہم نے  جماعت اسلامی ہند،مہاراشٹر کے ایک ادیب انور حسین کی متاثر کن کہانی "ریلوے اسٹیشن کا حقیقی منظر"  پڑھی ہی تھی کہ  ڈاکٹر نکہت عروج کے بہتر ین انداز اوراچھی آواز  میں پوڈ کاسٹ پر   سن بھی لی اور شوشل نیٹ ورک پر پھیلا بھی دی۔ ہمارا مشورہ ہے کہ تحریک جماعت اسلا می کے دعوتی کتابچوں کو بھی آوڈیو کیا جائے او...

مکتبہ اسلامی سے چند گزارشات

 *_مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز دہلی کی خدمات اور چند گزارشات_*   *اصف خان*  دھامن گاؤں بڑے ضلع بلڈھانہ مہاراشٹر 9405932295 #####################            اللہ کا شکر ہے کہ مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز دہلی سے شائع ہونے والی کتابیں پورے عالمِ اسلام کے لیے ایک بے مثال خدمت اور   مختلف عنوانات پر سید ابوالاعلی مودودی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی فکری وراثت ہے ۔ یہ تحریک جماعت  اسلامی کے لیے ایک بہت بڑی کامیابی ہے کہ اس نے  مرکزی مکتبہ اسلامی ، ایک ایسا علمی ادارہ قائم کیا ہے جو اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔   یہ عظیم الشان علمی سرمایہ صرف مرکزی مکتبہ اسلامی دہلی یا جماعت اسلامی ہند کا ہی نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا سرمایہ ہے۔ اس کےقیام کے مقاصد  دین کا صحیح اورقرآنی تصور عام کرنا ہے تاکہ یہ امت دین کو شعوری طور پر سمجھے، اور دین اسلام کے تقاضے،اس کی دعوت، نصب العین اور اس کا طریقہ کار آسانی اور گہرائی کے ساتھ جان سکے۔      آج کا دور جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے؛ لوگ آسانی اور سہولت کو پسند کرتے ہیں۔ جو چیز آسانی س...

کتاب کے پی ڈی ایف کی اہمیت

Image
   ی کتاب PDFکی اہمیت* سوشل میڈیا کے دور میں پی ڈی ایف کتابوں کا چلن عام ہوگیا ہے ۔اس سہولت سے اب انکار ممکن نہیں کہ اس سے کم وقت،کم خرچ میں کتابوں تک رسائ ممکن ہو جاتی ہے ۔سرچ کرنا ،اپنے موضوع اور کتاب کے صفحے تک پہنچنا آسان ہوتا ہے ۔کتابیں رکھنے کے لیے فلیٹ خریدنے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔موبائل کی چھوٹی سی میموری اور انٹرنیٹ سرچ انجن پر لاکھوں کتابیں موجود،ڈھونڈنا آسان ،سرچ کرنا آسان۔ رسائ میں آسانی۔کبھی بھی کسی بھی وقت مواد تک رسائ۔اپ ڈیٹ شدہ مواد،جدید معلومات کا حصول۔۔۔۔۔ ہے نا بڑی نعمت اور سہولت۔

افتراق و انتشار کا خاتمہ

 *افتراق وانتشار کا خاتمہ اتحاد میں بدل جائے تو بات بنے* *عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری*(ممبئی) 9224599910 *کون اچھا ہے اس زمانے میں*  *کیوں کسی کو برا کہے کوئی*  افتراق، انتشار، اختلاف و خلفشار  ملّت کے کیے سمِ قاتل  اور نہایت نقصان دہ چیزیں ہیں ۔قرآن  مجید ہمیں اللہ کی رسی کو مظبوط تھامنے اور تفرقہ سے بچنے  کے لیے ابھارتا ہے۔بدگمانی سے بچو، اور نہ کسی کی ٹوہ میں لگو۔ ایک دوسرے کی کاٹ میں  نہ لگو۔الله کے بندو! آپس میں  بھائی بھائی  بن کر رہو۔ افراد، مسلک، جماعتیں، اداروں ،علماء، دانشوروں کا اختلاف کے باوجود  متحدہ ہو کر ایک دوسرے  کا تعاون  کرنا وقت کی اہم  ترین ضرورت  اور کامیابی کے لیے از حد ضروری ہے ۔  آپسی اختلافات کو ہوا دے کر بغض و عناد کی راہ اپنا کر منتشر ہوجا نا، ناکامی ونا مرادی ہے۔اختلاف کے باوجود  *تعاون علی البر والتقوی* ( نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ایک دوسرے کا تعاون کرو)کی بنیاد پر مل جل کر کام کرنا چاہتے ۔ *لمبے قد میں  بونے لوگ* *اف یہ آدھے پونے لوگ* اپنی پسند، اپنے منہج، اپنی فکر،...