کتاب کے پی ڈی ایف کی اہمیت

  




ی





کتاب PDFکی اہمیت*


سوشل میڈیا کے دور میں پی ڈی ایف کتابوں کا چلن عام ہوگیا ہے ۔اس سہولت سے اب انکار ممکن نہیں کہ اس سے کم وقت،کم خرچ میں کتابوں تک رسائ ممکن ہو جاتی ہے ۔سرچ کرنا ،اپنے موضوع اور کتاب کے صفحے تک پہنچنا آسان ہوتا ہے ۔کتابیں رکھنے کے لیے فلیٹ خریدنے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔موبائل کی چھوٹی سی میموری اور انٹرنیٹ سرچ انجن پر لاکھوں کتابیں موجود،ڈھونڈنا آسان ،سرچ کرنا آسان۔ رسائ میں آسانی۔کبھی بھی کسی بھی وقت مواد تک رسائ۔اپ ڈیٹ شدہ مواد،جدید معلومات کا حصول۔۔۔۔۔

ہے نا بڑی نعمت اور سہولت۔

Comments