'' failed to upload. Invalid response: RpcError

















*غزہ کی باز آباد کاری ۔انسانیت کی عظیم خدمت*


عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری

9224599910

************************************************

*ان کے ایمان کی حرارت،آنکھ کو نم کر گئی*


فلسطین ایک عرب آزاد ملک ہے ۔ اسرائیل کی طرف سے شدید بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے ۔ فلسطین کے47000 لوگوں کی شہادتیں ہوئیں ۔ جس میں بے قصور معصوم بچے ،عورتیں ،بیمار اور بزرگ ہیں ۔


یزید مورچہ جیتا ہے ،جنگ ہارا ہے


*لہو لہو فلسطین*


1250000(سوا لاکھ) زخمیوں کے علاج کے لیے تمام ضروری اور ایڈوانس ٹکنالوجی سے لیس بہترین اسپتالوں کے لیے فوری ضرورت وقت کا تقاضہ ہے ۔ 

آج سوا سال کی حماس کی اسرائیل کے خلاف مزاحمت نے  اسرائیل جیسے جابر ظالم  کے گھمنڈ کو پیروں پر لے آیا اور اسے جنگ بندی پر مجبور ہونا پڑا ۔ساری دنیا نے اسرائیل کی سفاکی دیکھی، معصوم بچے پیاس سے تڑپ تڑپ کر جاں بحق ہوگئے ۔امن کے پیغمبروں نے انسانوں کو ہر طرح سے اذیتیں پہنچائے ۔ امن کے چیمپینوں نے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کیا ۔اور دنیا نے دیکھا کہ کیسے ظالم وسفاک ہیں یہودی۔۔۔۔۔۔۔


*حماس کی کامیابی*


ان کے ایمان کی حرارت آنکھ نم کر گئی  


*حماس کو عسکری کامیابی ملی -

*سیاسی میدان میں اثر رسوخ بڑھا ۔

 *بڑے پیمانے پر دنیا بھر کی عوامی حمایت ملی ۔

*عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنا۔

*حماس فلسطینی مزاحمت کی اہم قوت بن کر ابھرا ۔*مسجد اقصی  کو عالمی منظر نامہ بنا دیا ۔


*غزہ کی باز آباد کاری*


یہ کام کثیر جہتی اور پیچیدہ عمل ہے ۔

*بنیادی ڈھانچے کی بحالی 

رہائشی مکانات کے لیے عارضی خیموں ،بستر کی فوری فراہمی اور مکانات کا تعمیراتی پروجیکٹ ۔

پناہ گزینوں کی محفوظ واپسی۔صاف پینے کا پانی ،غذا،طبی امداد ،اسپتال ،دوائیوں کا  معقول انتظام ۔

*اسکولوں کی تعمیر، روزگار کے مواقع اور معاشی  بحالی کی اسکیمیں ۔بین الاقوامی سرمایہ کاری۔

*بڑے پیمانے پر ریلیف Reliefe اور Rehabilitation کا کام۔ 

*نفسیاتیکاؤسلنگ کے مراکزکا انتظام ۔


*کیسے کی جائے تباہ حال غزہ کےمظلومین کی مدد*


*اسرائیل کی طرف سے عائد پابندیوں کا خاتمہ ہو ،ناکہ بندی ختم کی جائے ۔ اس کے خلاف اقدامات ہوں ۔ سیاسی دباؤ اور سیاسی حمایت کی جائے ۔ دیگر ممالک کی حکومتیں فلسطینی عوام کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف قانونی کاروائی کریں ۔*علاقائی شراکت داری کے لیے  پڑوسی عرب ممالک  مصر ،قطر ، اردن ترکی ،UAEیونائیٹیڈ عرب امارات، اور دیگر انسانیت دوست ممالک تعمیراتی منصوبوں کے لیے ہاتھ بڑھائیں ۔

*سیاسی استحکام ملے داخلی ہم آہنگی ہو ۔

*انسانی ہمدردی کی 


*بین الاقوامی خیراطی Charity and Welfare تنظیموں کی حمایت*۔


ریڈ کراس،اقوام متحدہ UNRWA,خیراتی اداروں کی طرف سے عطیات۔

*مالی تعاون کے پلیٹ فارمز* 

Launch good ,Go fund Me  اور انسانیت نواز ادارے دل کھول کر مدد کریں ۔

*پوری دنیا س

 زکوات ،صدقات کے بھجوانے کا محفوظ اور آسان نظام قائم کیا جائے یہ مظلومین کے لیے ہم سب کی دینی ،اخلاقی اور عالمی ذمہ داری ہے۔

*مسلم ممالک کی تنظیم OIC کے ذریعے باز آباد کاری کے لیے فنڈز کی فراہمی کی جائے اور واضع حکمت عملی بنائی جائے ۔

*اقوام متحدہ ، یوروپین یونین اور بین الاقوامی پلیٹ فارمز مدد کے لیے ہاتھ بڑھائیں ۔

*بڑے پیمانے پر آگہی اور شعور اجاگر کریں ۔ غزہ کے تباہ حال مکینوں کی انسانیت کی بنیاد پر مدد کے لیے  شوشل میڈیا ، عالمی میڈیا کے ذریعے رائے عامہ بنانے کوشش کی جائے ۔


گھبرائیں نہ ظلمت سے گزرنے والے


آغوش میں ہر شب کے سحر ہوتی ہے


مسلمان اپنی دعاؤں میں اہل غزہ کا نہ بھولیں۔ ان کے عزائم ،ہمت واستقلال ، توکل الللہ، مجاہدے ، اپنے قائدین  کی شہادتوں پر صبر واستقامت ، اللہ پر کامل یقین اور  امید سے درس لیں ۔


ماہنامہ بساط عالم پر مجبور ہے تو لاچار ہے تو


باطل کے عساکر کے آگے ٹوٹی ہوئ ایک تلوار ہے تو


آباد ہیں وہ برباد ہے تو زردارہیں وہ نادار ہے تو


وہ روئے زمیں کے مالک ہیں اور دوش زمیں ہر بار ہے تو


لیکن یہ جہاں سب تیرا یے،تاریخ سلف دہراتا چل  


ایمان و عمل کے بربط پر اسلام کا نغمہِ گاتا چل

Comments