برادران انصار واعوان
*برادرانِ انصار واعوان*
اب میں نے اپنی ذمہ داری نبھا دی۔مسودہ عام ہو گیا۔اور بات بھی دور دراز تک پہنچ گئی ۔اہم شخصیات کا تذکرہ ،پیدائش و وفات کی تاریخ ،اس موضوع پر کارناموں کا احاطہ اگر رہ گیا تو اب شامل ہوسکتا ہے ۔
*ایک اور چاہیے دفتر میرے بیاں کے لیے*
آج کی آخری قسط
*فکر بلیغ*
ایک تقد وتبصرہ بھی ہے اور محقق کی تحقیق پر آئندہ کے لیے نقوش راہ بھی۔
ایں سعادت بزور بازو نیست
تا نہ بخشد خدائے بخشندہ
اگر آپ اہل علم ،دانشوروں اور علما ئےعضام، مفتیانِ ،ناقدین،مبصرین،مصنفین ، مورخین ادباء ،معلمین کی متضاد تحقیق ہو تو مضمون کی شکل میں پیش فرمائیں ۔ کتاب میں املا کی درستی اور امالہ ہم خود کرلیں گے۔
اگر کتاب 500 کی تعداد میں شائع کی جائے تو تخمینا فی کتاب 90/100 روپے ہوگا ۔بلڈانہ ضلع کے کسی بھی مقام سے ایک فعال کمیٹی،سوشل سوسائٹی ،یا افراد ،اشاعت کی ذمہ داری اٹھائیں ۔
آپ کی رائے،علمی تنقید اورتبصرہ کا خیر مقدم ہے۔
والسلام
عبدالظیم رحمانی ملکاپوری
9224599910
Comments
Post a Comment